آب خیز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسی زمین جس پر دریا کا پانی گزر چکا ہو، وہ زمین جو بانگڑ نہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسی زمین جس پر دریا کا پانی گزر چکا ہو، وہ زمین جو بانگڑ نہ ہو۔